اکثر لوگوں سے تعلقات اس وقت خراب ہوتے ہیں
جب رب کو چھوڑ کر لوگوں سے صلہ چاہتے ہیں
Book (English)I'm Muslim
کتاب (اردو)مسلم ہوں
Volume · QuotationVolume 1 · Quotation 4
جلد · قولجلد اول · قول ۴
Author
Peer e Tareeqat, Rahbar e Shariat, Al Shaikh — Peer Allama Waseeq Ahmed
مصنف
پیرِ طریقت، رہبرِ شریعت، الشیخ — پیر علامہ وثیق احمد